Posts

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طرف سے لاہور شہر کیلئے 17 گاڑیوں کا تحفہ

Image
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور شہر میں صحت اور صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کی سہولت کے لئے بلدیہ کو 22 کروڑ  روپے مالیت کی 17 گاڑیوں کا تحفہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے لاہور کے شہریوں کی سہولت کے لئے 17 گاڑیوں کا تحفہ دیا گیا۔22کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت سے خریدی گئی گاڑیوں کو بلدیہ کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی نمائندگی کرتے ہوئے گاڑیاں بلدیہ کے حوالے کیں۔ ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن رافعہ حیدر نے گاڑیوں کی چابیاں وصول کیں جس میں 12 اوپن ٹرک، 2 ڈمپر ٹرک، دو ٹریکٹر ٹرالی اور ایک ایکسویٹر شامل ہیں۔وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے بلدیہ عظمیٰ لاہور کے لئے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدی گئی اور گاڑیوں کی قلت کے باعث تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مشکلات پیش آرہی تھیں۔  انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے تجاوزات کے خلاف موثر آپریشن کے لئے گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی۔ان کا کہنا تھا کہ لاہور کی آبادی زیادہ ہونے کی وجہ سے م...

مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی:ڈی جی آئی ایس پی آر 

Image
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کررہےہیں، پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے، ، بھارت پاکستان میں دہشت گردی کررہا ہے، بھارتی ایجنسیوں نے پاکستان میں 2 شہریوں کو قتل کیا، پاکستان دہشتگردی کے نیٹ ورک کو ختم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑےگا ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹھوس شواہد موجود ہیں ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے جواب میں افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پنا گاہوں کے خلاف کارروائی کی، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی سرکوبی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، فوج کی اولین ترجیح ملک میں امن قائم کرنا ہے۔

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا

Image
  لاہور (آئی این پی ) پاکستانی ٹیم کل علی الصبح ڈیڑھ بجے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہونے والی ہے لیکن سکواڈ کے ایک اہم رکن محمد عامر ان کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ آئرلینڈ کے ویزے کے حصول میں تاخیر کے باعث فاسٹ بولر کی روانگی ملتوی کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر امید ہے کہ عامر جلد ہی اپنا ویزا حاصل کر لیں گے۔ عامر کے ویزے میں تاخیر ممکنہ طور پر 2010 میں اسپاٹ فکسنگ میں ان کے سابقہ ملوث ہونے سے پیدا ہونے والے خدشات سے منسلک ہے جس کی وجہ سے انہیں برطانیہ میں ایک مختصر جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔ atOptions = { 'key' : 'b6981c962abf50bc2732fc2752ba33ba', 'format' : 'iframe', 'height' : 50, 'width' : 320, 'params' : {} }; style="background-color: white; box-sizing: border-box; color: #111111; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq", Nafees; font-size: 14px;"> یہ پہلا موقع نہیں جب عامر کو ویزا میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی طرح کی صورتحال 2018 میں پاکس...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟ جانیے

Image
                                " ہم نیوز" کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی اور اب  پیٹرول کی قیمت 99.93 فی بیرل کے قریب ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 9.70 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 4.97 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، ڈیزل کی  موجودہ قیمت تقریباً 99.08 فی بیرل ہے۔ یاد رہے یکم مئی کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی